Advertisement
Advertisement
Advertisement

اریبہ حبیب کو کونسا کرکٹر پسند ہے؟ نام بتا دیا

Now Reading:

اریبہ حبیب کو کونسا کرکٹر پسند ہے؟ نام بتا دیا

پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کا نام بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے سب سے پسندیدہ کھلاڑی شعیب اختر ہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

اس ہی کے ساتھ انھوں نے کہا کہ وہ شعیب اختر، عبدالزاق اور معین خان کے دور میں بہت کرکٹ دیکھتی تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ اریبہ حبیب کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے اور وہ اپنے انسٹا گرام پر متحرک نظر آتی ہیں۔

پروگرام میں انھوں نے اپنے حالیہ ڈرامہ سیریل کے ساتھ ہی اپنی کیریئر پر بھی گفتگو کی۔

اریبہ حبیب اپنی خواہش ظاہر کرے ہوئے کہا کہ اگر وہ ڈرامہ ’جلن‘ لکھتیں تو کرداروں کو حسد اور جلن کا پیغام دینے کے لئے کبھی تیار نہیں کرتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر