
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین ادکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔
گزشتہ ہفتے بھی اداکارہ کی عروسی جوڑوں میں چند تصاویر سوشل میڈیا پر چرچے کا باعث بنی تھیں۔
آج بھی اداکارہ کی جانب سے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس میں انہوں نے پیازی رنگ کا جوڑا پہنا ہوا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں اداکارہ کو ایک انوکھا روپ دیا گیا ہے جس میں وہ کسی پھول کی طرح نظر آرہی ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News