
تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات برطانوی اداکار رض احمد کی مسلمانوں کے لئے کوششوں کی معترف دکھائی دے رہی ہیں۔
مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام پر ماضی میں دیے گئے ایک بیان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مسلمانوں کے لئے غلط بیانی اور اس سے اسلامو فوبیا کو کس طرح اکسایا جارہا ہے یہ معاملہ میرے لئے ایک اذیت ناک امر ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے لکھا کہ رض احمد نے مثبت اقدام کیا جسے دیکھ کر خوشی ہوئی۔
[amazonad category=”Mobile”]
مہوش حیات نے مزید لکھا کہ اب ہمیں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ میں بھی جیسے دکھایا جاتا ہے اس کیخلاف بولنے کی ضرورت ہے۔
واضح رہے کہ برطانوی اداکار رِض احمد نے فلموں میں مسلمانوں کے دکھائے جانے والے انداز میں بہتری لانے کی کوشش کا آغاز کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News