
دیپیکا اور رنویر، بالی وڈ کا سب سے مشہور ترین جوڑا ہے جن کی شادی 2018 میں ہوئی تھی۔
اس جوڑے نے اپنی شادی کے لئے اٹلی کا انتخاب کیا تھا جہاں پر صرف قریبی رشتے داور اور دوست احباب کو مدعو کیا گیا تھا۔
دیپیکا اور رنویر کی شادی کی تصاویر بھی بہت سیکریٹ رکھی گئی تھی لیکن پھر بھی صرف چند تصاویر ان دونوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تھیں۔
آج ہم بھی اپنے صارفین کے ساتھ اس جوڑے کی شادی کی کچھ ان دیکھی تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔
بظاہر تصاویر کی کوالٹی کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے لیکن یہ وہ تصاویر ہیں جو کہ اب تک سوشل میڈیا پر موجود نہیں تھیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News