
پاکستانی اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی خوبصورتی کے پوری انڈسٹری میں بہت چرچے ہیں اور حال ہی میں اپنا وزن کم کر کے یہ سب کی پسندیدہ اداکارہ بن گئی ہیں۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے حال ہی ہونے والے نئے برائیڈل شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نمرہ خان نے لال رنگ کا عروسی جوڑا پہن رکھا ہے اور اس پر ان کے میک اپ نے ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News