پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار، گلوکار اور میزبان محسن عباس حیدر اپنی منفرد شخصیت کے باعث مشہور ہیں۔
حال ہی میں اداکار کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جو ان کی شخصیت کی عکاس ہیں۔


تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار نے نیلے رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہے جو کہ گرمیوں کے حساب سے بہت بہترین ہے۔
Advertisement
[amazonad category=”Electronics”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
