Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان نے میری بہت مدد کی ہے، راکھی ساونت

Now Reading:

سلمان خان نے میری بہت مدد کی ہے، راکھی ساونت

بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ سلمان خان نے میری بہت مدد کی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ اداکار سلمان خان بہت اچھے انسان ہیں انہوں نے میری والدہ کا علاج کرانے میں میری مدد کی ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ والدہ کا علاج سجنے دت کی  بہن ڈاکٹر پریا دت نے کیا، پریا دت نے والدہ کا بہت خیال رکھا میں ان کی شکر گزار ہوں۔

میزبان نے پوچھا کہ سلمان خان کی مدد کے بدلے میں آپ ان کے لئے کیا کرنا چاہیں گی؟ اس پر راکھی ساونت نے جواب دیا کہ میرا خواب ہے کہ میں سلمان خان کے پیر دھوؤں کیونکہ لوگ مدد  کرنے کے بعد ڈھنڈورا پیٹتے ہیں لیکن سلمان خان نے ایک ہاتھ سے مدد کی اور دوسرے ہاتھ کو خبر تک نہ ہونے دی۔

Advertisement

راکھی ساونت سے ان کی والدہ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ والدہ اب ٹھیک ہیں انہیں کینسر ہے اور اس کا علاج بہت مہنگا ہوتا ہے، میرے پاس اتنی دولت نہیں کہ ان کا علاج کروا سکتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر