Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرفیوم کو سستا کہنا اداکارہ کو مہنگا پڑگیا

Now Reading:

پرفیوم کو سستا کہنا اداکارہ کو مہنگا پڑگیا

پاکستانی شوبز شخصیات نے حال ہی میں اپنے پرفیوم لانچ کروائے ہیں  جو عام آدمی بھی خرید سکتا ہے۔

اسی فہرست میں ایمن خان کا نام بھی شام ہے جنہوں نے اپنی من پسند خوشبو گزشتہ ہفتے ہی متعارف کروائی ہے۔

اپنے ایک بیان میں اداکارہ  و ماڈل ایمن خان نے پرفیوم کے حوالے سے کہا ہے کہ ان کا پرفیوم بے حد سستا اور ہر عام آدمی کی پہنچ تک ہے۔

اسی پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے کہا ہے کہ یہ پرفیوم آپ کے لئے پہنگا نہیں ہوگا لیکن ایک عام آدمی کے لئے ان پیسوں میں گھر کا راشن آسکتا ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ کے متعارف کردہ پرفویم کی خوشبو اودھ ہے اور اسکی قیمت 4950 مقرر کی گئی ہے۔

Advertisement

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر