پاکستانی اداکار فیروز خان نے معروف اداکارہ حرا مانی کے لئے کہا ہے کہ وہ ایک بہت صاف دل کی کچی سی لڑکی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق فیروز خان نے حال میں اپنی بہن اداکارہ حمیمہ ملک کے ساتھ ایک ٹاک شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے جہاں اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق باتیں کی وہیں دوسرے فنکاروں کے بارے میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
[amazonad category=”Mobile”]
فیروز خان کا کہنا تھا کہ ’انہوں نے حرا مانی کے ساتھ کبھی کام نہیں کیا لیکن پھر بھی وہ حرا مانی کے ساتھ بہت اُنسیت رکھتے ہیں، انہیں حرا مانی سے بہت اپنائیت محسوس ہوتی ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
فیروز خان نے مزید کہا کہ ’حرا مانی بہت صاف دل کی سادہ اور کھری اداکارہ ہیں، وہ بناوٹی بالکل بھی نہیں ہیں اور نہ بناوٹی بننے کی کوشش کرتی ہیں۔
اس دوران حمیمہ ملک کا کہنا تھا کہ ’حرا مانی مشہور اداکارہ ہونے کے سبب بھی نخرے نہیں کرتیں، وہ عوام کے دلوں میں رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کو بہت اہمیت دیتی ہیں، وہ اداکارہ ہونے پر اتراتی نہیں ہیں۔‘
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News