Advertisement
Advertisement
Advertisement

زارا نعیم نے عاصم اظہر سے ملنے پر خوشی کا اظہار کر دیا

Now Reading:

زارا نعیم نے عاصم اظہر سے ملنے پر خوشی کا اظہار کر دیا

ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کے امتحان میں ٹاپ کر کے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والی زارا نعیم ڈار نے عاصم اظہر سے ملنے پر خوشی کا اظہار کر دیا

تفصیلات کے مطابق زارا نعیم ڈار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گلوکار عاصم اظہر کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی ہے جس کے ساتھ اُنہوں نے گلوکار کے لئے خصوصی پیغام بھی لکھا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

زارا نعیم  نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں یہ پوسٹ آپ سب کے ساتھ شیئر کر کے بہت خوش ہوں کیونکہ مجھے آج اُس شخص سے ملاقات کرنے کا موقع ملا  جس کے گانے میں اپنی نوعُمری سے سُن رہی ہوں۔‘

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Zara Naeem Dar | 🇵🇰 (@zaraa.dar)

زارا نعیم ڈار نے لکھا کہ ’میں اپنی نو عُمری سے ہر دن عاصم اظہر کا گانا سُن کر سوتی ہوں اور اب میرے دل میں عاصم کی عزت مزید بڑھ گئی ہے۔‘

اُنہوں نے گلوکار کے اخلاق کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ نے انتہائی کم عُمر میں بہت کچھ حاصل کرلیا ہے اور اس کے باوجود بھی آپ ایک عاجزی پسند اور خوش مزاج انسان ہیں۔‘

Advertisement

اے سی سی اے ٹاپر نے مزید لکھا کہ ’میری دُعا ہے کہ آپ کو بہت سی کامیابیاں ملیں۔‘

واضح رہے کہ زارا نعیم اوکاڑہ میں گلوکار سے ملی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر