
حال ہی میں معروف یوٹیوبر زید علی اور انکی اہلیہ کی جانب سے یہ خبر دی گئی تھی کہ جلد ہی ان کے یہاں ننھا مہمان آنے والا ہے۔
زید علی کی اس خبر پر مداحوں نے ان کے لئے نیک تمناؤن کا اظہار کیا تھا ۔
اسی حوالے سے معروف یوٹیوبر زید علی اور انکی اہلیہ کی جانب سے ایک پارٹی دی گئی ہے جس میں انہوں نے بچے کی جنس کے متعلق انکشاف کیا ہے۔
اس پارٹی کا وی لوگ بھی زید علی نے اپنی یوٹیوب چینل پر شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اس تقریب سے متعلق پر لمحے کو قید کیا ہے۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زید علی اور اہلیہ کی اس تقریب میں اُن کے اہلخانہ اور قریبی رشتے داروں نے شرکت کی ہے۔
تقریب کے دوران ہمنیٰ نے مہمانوں کو اپنے بچے کی جنس کے متعلق ایک غبارے کے ذریعے بتایا ہے۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یمنیٰ کے ہاتھ میں ایک یساہ رنگ کا غباہ ہے جس کو پھاڑتی ہیں تو اس میں سے نیلے رنگ کے کاغذ نکلتے ہیں۔
زید علی اور ہمنیٰ کے مطابق ان کے یہاں ایک بیٹے کی پیدائش متوقع ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News