
اداکار سعد قریشی کی والدہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سعد قریشی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کرکے مداحوں کو والدہ کے انتقال کی خبر دی ہے۔
انہوں نے لکھا کہ میری والدہ 56 روز سے کورونا کی وجہ سے اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔
[amazonad category=”Electronics”]
واضح رہے کہ سعد قریشی نے فنی کیرئیر کا آغاز ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت 2‘ سے کیا اور اب تک متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News