 
                                                                              ترک اداکار انگین التان نے اپنے مداحوں کے لئے نئی ڈراما سیریز کا ٹریلر جاری کر دیا ہے۔
انگین التان نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ٹریلیر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “جلد آرہا ہے”۔
[amazonad category=”Auto”]
یاد رہے کہ انگین التان نے پاکستان میں تاریخی واقعات پر مبنی سیریز ارطغرل غازی سے شہرت پائی اور اس ڈراما سیریز کو پاکستان میں اردو زبان میں ڈبنگ کرکے نشر کیا گیا۔
تاہم اب ان کے مداح انھیں ان کی نئے ڈراما سیریز باربروسلر میں اداکاری کے جوہر دکھاتے دیکھ پائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 