Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا نے اپنی دوست کو تھپڑ کیوں مارا ؟مانی نے بتادیا

Now Reading:

حرا نے اپنی دوست کو تھپڑ کیوں مارا ؟مانی نے بتادیا

اداکار سلمان ثاقب عرف مانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار میرا مذاق اڑانے پر  حرا نے اپنی دوست کو تھپڑ دے مارا تھا۔

تفصیلات کے مطابق حرا اور ان کے شوہر مانی  نے ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران  مانی کو حرا کا ایک راز سب کو بتانا تھا۔

[amazonad category=”Auto”]

مانی نے حرا کا راز بتاتے ہوئے کہا  کہ ایک بار حرا اور اس کی ایک دوست گاڑی میں جا رہے تھے اور اس خاتون نے کہا حرا تمہارا شوہر تو کامیڈین ہے، جس پر حرا نے اسے کھینچ کر تھپڑ دے مارا اور اس وقت رات کا ٹائم تھا پھر بھی حرا نے اسے کہا گاڑی سے نیچے اتر جاؤ۔

Advertisement

مانی نے بتایا کہ جب جھگڑا زیادہ ہو گیا تو ڈرائیور نے مجھےفون کیا اور کہا باجی حرا پاگل ہوگئی ہیں، حرا باجی اور ان کی دوست دونوں گاڑی میں پیچھے بیٹھی ہیں اور ان کا جھگڑا ہو گیا ہے ۔

مانی نے مزید کہا کہ میں نے اپنے ڈرائیور کو کہا حرا کی دوست جو گاڑی میں پیچھے بیٹھی ہے اسے اس کے گھر چھوڑ کر آنا اور یہ واقعہ تقریباً 9 سال پہلے کا ہے پر مجھے آج تک یاد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر