
شوبز انڈسٹری کی جوڑی حرا مانی اور ان کے شوہر سلمان شیخ المعروف مانی کی تصویر کو مداحوں نے نامناسب قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق حرا اپنی فیملی کے ہمراہ آج کل امریکا چھٹیاں گزارنے گئی ہوئی ہیں جہاں سے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کررہی ہیں۔
[amazonad category=”Electronics”]
اداکارہ نے ایسی ہی ایک تصویر شیئر کی جس پر مداحوں نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ایک صارف نے تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ خود ساختہ عوام پر زبردستی مسلط کیے گئے فیک اسٹارز۔
فاطمہ الطاف نامی صارف کا کہنا تھا کہ پتا نہیں ہمارے اداکار کس کلچر کو فروغ دے رہے ہیں، اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔
ایک صارف نے انہیں اوور ترین کپل کہہ دیا۔
ایک اور صارف نے سوالیہ انداز میں پوچھا کہ ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر لگانے کا کیا مقصد ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News