Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوگوں پر تنقید کرنے کے بجائے اہم مسائل پر بات کریں،سیمی راحیل

Now Reading:

لوگوں پر تنقید کرنے کے بجائے اہم مسائل پر بات کریں،سیمی راحیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سیمی راحیل  کا معنی خیز پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

اداکارہ سیمی راحیل  نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی جس میں اداکارہ نے لکھا کہ ہمیں لوگوں پر تنقید کرنے کے بجائے دُنیا کے دیگر سنگین مسائل پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Simiraheal (@simi_raheal_official)

Advertisement

سیمی راحیل نے کہا کہ لوگوں کی نجی زندگیوں پر تنقید کرکے اُن کی آنکھوں میں آنسو دینے کے لیے آپ کے پاس بہت وقت ہے۔

اداکارہ نے لکھا کہ اگر واقعی اپنا وقت کسی کام پر لگانا ہے تو دُنیا کے سنگین مسائل پر گفتگو کرنے اور اپنی آواز بُلند کرنے پر لگائیں۔

سیمی راحیل  نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کی دُنیا بہت مطلبی اور خود غرض ہے، یہاں ہر ایک دوسرے کو نیچا دِکھانے کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔

انہوں نے کہا  کہ ہمیں اداکاروں کی نجی زندگی کے بجائے مقبوضہ کشمیر، یمن، فلسطین جیسے اہم مسائل ہر بات کرنی چاہیے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے گلوکار و اداکار عاشر وجاہت کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ پر شدید تنقید کی گئی۔

تاہم اب شوبز شخصیات کی بڑی تعداد ہانیہ کا حوصلہ بُلند کرنے کے لیے اُن کے لیے مختلف پیغام جاری کررہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر