Advertisement
Advertisement
Advertisement

آدھے سر  کے درد سے نجات کا انتہائی آسان نسخہ

Now Reading:

آدھے سر  کے درد سے نجات کا انتہائی آسان نسخہ

آدھے سر کا درد انتہائی تکلیف دہ اور اذیت ناک ہوتا ہے۔

اگر کوئی شخص آدھے سر کے درد کا شکار ہو تو پھر اس کے لئے کوئی بھی کام انجام دینا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے۔

اس درد سے نجات کے لئے یہ نسخہ انتہائی آسان اور مؤثر ہے، جو آپ کی اس مشکل کو فوری ختم یا کم ضرور کردے گا۔

ادرک کے تین ٹکڑوں کو دو کپ پانی میں ڈال کر آدھے گھنٹے تک ڈھک کر رکھیں ،پھر اسے چائے کی شکل میں تیار کر کے استعمال کر لیں۔

اس کے علاوہ ایک باتھ ٹب میں نیم گرم پانی میں مسٹرڈ پاؤڈر ملائیں اور آدھے گھنٹے کے لئے پاؤں ٹب میں ڈبو دیں تاکہ خون کی گردش معمول پر آجائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر