پاکستان شوبز انڈسٹر کی خوبصورت اور دلکش اداکارہ کبریٰ خان کی حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سیلف ٹائم اسپینڈ کرتی ہوئی نظر آئی ہیں۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ اداکاراؤں کی دنیا گلیمر سے بھرپور اور کافی مصروف ہوتی ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ہر ایک کی اپنی ذاتی زندگی بھی ہوتی ہے۔
اداکارہ کو ویڈیو میں عام سے لباس میں دیکھا جاسکتا ہےجس میں وہ ایک ٹک ٹاک وائرل ویڈیو میں ایکٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔
ویڈیو میں کچھ سوال پاچھے جارہے ہیں اور کہا جارہا ہے کہ ’اگر آپ ایس طرح کے ہیں تو اپنی ایک انگلی کو نیچے کریں‘ جس پر اداکارہ کو ایکٹ کرتے اور ہر سوال کا جواب ’ہاں‘ میں دیتے دیکھا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
