Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل قریشی اور اعجاز اسلم کہاں جانے کے لئے تیار ہیں؟

Now Reading:

فیصل قریشی اور اعجاز اسلم کہاں جانے کے لئے تیار ہیں؟

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے دو لیجنڈری اداکار فیصل قریشی اور اعجاز اسلم کی دوستی  بہت پرانی اور گہری  مانی جاتی ہے ۔

فیصل قریشی اور اعجاز اسلم ایک دوسرے کے بہترین دوست بھی ہیں اور جب کام سے فارغ ہوتے ہیں تو دونوں میں ملاقاتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

اداکار اعجاز اسلم نے آج ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے ایک چھوٹی سی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے ساتھی اداکاراؤں کے ہمراہ کہیں جارہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ تمام اداکار ایئرپورٹ پر لاہور جانے کے لئے تیار ہیں اور اداکار نے ’کمنگ لاہور‘ کا کیپشن کا استعمال کیا ہے۔

Advertisement

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر