
پاکستانیشوبز اور ڈرامہ انڈسٹری کی حسین اور دلکش اداکارہ سائرہ یوسف کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے کالے رنگ کی خوبصورت ساڑھی پہنی ہوئی ہے جس میں بہت دلکش نظر آرہی ہیں۔
Advertisement
دراصل یہ تصاویر اداکارہ کے ایک نئے فوٹو شوٹ سے سامنے آئی ہیں جس میں وہ بہت حسین نظر آرہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement