 
                                                                              بھارتی اداکار و سماجی کارکن سونو سود نے اپنے جواب سے مداح کو لاجواب کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سونو سود مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اکثر سرگرم دکھائی دیتے ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
سونو نے حال ہی میں ایک لڑکی کا میڈیکل ٹریٹمنٹ کروایا اور سے متعلق پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ “اور کوئی خدمت ہو تو بتائیں”، اس پر ایک مداح نے چٹکلہ چھوڑ دیا۔
مداح نے سونو سود سے کہا کہ ان کی گرل گرینڈ کو آئی فون موبائل چاہئیے اس حوالے سے کچھ ہوسکتا ہے؟
اس پر سونو نے جواب میں لکھا کہ “اس کا تو پتہ نہیں، لیکن اگر آئی فون دیا تو تیرا کچھ نہیں ہوگا۔”
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 