
شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی ثناء جاوید اور عمیر جسوال اپنے پیار بھرے پیغامات سے مداحوں کو کچھ نہ کچھ فراہم کرتے رہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ثناء جاوید نے پیلی شرٹ میں ملبوس اپنی ایک سیلفی شیئر کی جس کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا گیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ثناء جاوید کی جانب سے شئیر کی گئی پوسٹ پر عمیر جسوال نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ لو جی ایک اور شرٹ گئی۔
[amazonad category=”Auto”]
یاد رہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں ثناء جاوید اور عمیر جسوال رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔
ثناء جاوید کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے اور انہوں نے بہت سے بہترین ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News