Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزن کو لیکر فکرمند نہیں ہوتی ، زارا نور عباس

Now Reading:

وزن کو لیکر فکرمند نہیں ہوتی ، زارا نور عباس

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ وزن کم ہو یا زیادہ اگر آپ خوش ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر اداکارہ زارا نور عباس کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں باڈی شیمنگ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا اس وقت باڈی شیمنگ سے انکار کررہی ہے اگر آپ موٹے ہیں پتلے یا پھر کالے آپ کو اللہ نے بنایا ہے اللہ نے آپ کو ویسا ہی بنایا ہے جیسے آپ ہیں کیوں کہ اللہ نے آپ کو ایسا ہی بنانا تھا۔

زارا نور کا کہنا تھا کہ اگر آپ خوش ہیں تو وزن زیادہ ہو یا کم پھر کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Advertisement

نور عباس نے مزید کہا کہ دنیا کے امیر و کبیر لوگ ایسے بھی  ہیں جن کے پاس ذہنی سکون نہیں ہے۔

اداکارہ زارا نور عباس نے خواتین کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ وزن کی وجہ سے ناخوش اور فکرمند ہیں تو ہر گز نہ ہوں کیوں کہ میں بھی نہیں ہوتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر