Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورولوس عثمان کے سیزن 2 کا اختتام

Now Reading:

کورولوس عثمان کے سیزن 2 کا اختتام

دنیا بھر میں مشہور سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے اسیکوئل ’کورولوس عثمان‘ کے سیزن 2 کی آخری قسط نشر کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیریز کورلوس عثمان جس کے دوسرے سیزن نے ٹی وی اسکرین پر ریٹنگز کے ریکارڈز توڑے ،آج اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

سیریز میں ’عثمان بے‘ کامرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار بوراک اوزچیویت نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سیریز کی آخری قسط کے پوسٹر کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس سیریز میں موجود ہر شخص نے اچھا کام کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Burak Özçivit (@burakozcivit)

دوسری جانب سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ اوزگے تورر نے اپنی انسٹا اسٹوری پر سیریز کے سیزن 2 میں اداکاروں کی جانب سے الوداعی ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں لکھا ہے کہ ’میری طرف سے سب کے لئے بہت سی نیک تمنائیں،  ہر چیز کے لئے شکریہ، ’اپنا خیال رکھیں، اگلے سال پھر ملیں گے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر