Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروز خان نے تنقید کرنے والے صارف کو لاجواب کر دیا

Now Reading:

فیروز خان نے تنقید کرنے والے صارف کو لاجواب کر دیا

معروف اداکار فیروز خان نے خود پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارف کو لاجواب کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل اداکار فیروز خان نے جوس بیچنے والے ایرو ناٹیکل انجینئر عبدالملک سے ملاقات کی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے عبدالملک کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

[amazonad category=”Mobile”]

ٹوئٹر پر جاری کردہ فیروز خان کی اس پوسٹ پر سعد نامی صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے   کہا تھا آپ اسے نوکری دیں گے، کس چیز کے لئے آپ نے ایسا کہا تھا؟ کیا آپ نے اسے ملازمت فراہم کی؟ آپ نے بس اسے بلایا اور نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔

صارف کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے فیروز خان نے کہا کہ ایک غیرت مند انسان کو خریدنا ناممکن ہے، اور  میں چاہتا ہوں سیدھے ہاتھ سے کروں تو الٹے ہاتھ کو بھی پتا نا چلے۔

Advertisement

اداکار نے سوشل میڈیا صارف سے پوچھا کہ دونوں بات کا جواب مِلا؟

اداکار فیروز خان کے اس جواب نے مداحوں کا دِل جیت لیا، متعدد صارفین ان کی اس بات پر مطمئن بھی نظر آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر