پاکستانی اداکارہ غنیٰ علی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کے شوہر نے اُنہیں ایک تحفہ دیا ہے جن سے وہ نا خوش نظر آ رہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق غنیٰ علی نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک مغربی لباس ’ڈانگڑی ‘ پہنے ہوئے کھڑی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’جب آپ کا شوہر آ پ کو ڈانگڑی خرید کر دے اور ساتھ میں کہے کہ مجھے پتا ہے تم اس میں بہت اچھی لگو گی اور جب آپ ڈانگڑی پہن کے اپنے شوہر کے سامنے آئیں تو وہ کہے کہ اب تم پلمبر لگ رہی ہو۔‘
[amazonad category=”Mobile”]
غنیٰ علی اس تصویر میں کافی سنجیدہ اور مایوسی کی سی کیفیت میں نظر آ رہی ہیں۔
اس تصویر کا کیپشن بتا رہا ہے کہ جب انہوں نے یہ ڈانگڑی پہنی ہوگی تو وہ خود بھی اپنے شوہر کے تبصرے پر خوب ہنسی ہوں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News