
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی حرا اور مانی کی جوڑی کی نت نئی تصاویر آئے دن سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔
حرا اور مانی کی جوڑی کو مداحوں میں کافی حد تک پسند بھی کیا جاتا ہے لیکن یہ جوڑا اپنی تصاویر یا بولڈ انداز کی وجہ سے کبھی کبھی تنقید کی زد میں بھی آجاتا ہے۔
گزشتہ روز بھی حرا اور مانی کی مشرقی لباس میں چند تصاویر آئی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا اور مانی نے روایتی انداز اپناتے ہوئے ملبوسات کا انتخاب کیا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل چھٹیوں پر امریکہ گئے اس جوڑے کی کچھی تصاویر کو مداحوں نے غیر مناسب قرار دیا تھا۔
[amazonad category=”Electronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News