
پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ عورتوں کو ہراساں کرنا ایک عالمی مسئلہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق ارمینا خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر عورتوں کو ہراساں کرنے کے حوالے سے ایک مختصر نوٹ شیئر کیا ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں آج مانچسٹر میں چہل قدمی کے لئے نکلی تو مجھے ہراساں کیا گیا بلکہ ’ناصرف مجھے بلکہ میرے آگے جوگنگ کرنے والی خواتین بھی اسی چیز کا سامنا کررہی تھیں۔ ‘
واضح رہے کہ کینیڈا میں پیدا ہونے والی پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پرورش پائی اور اب ان کی مستقل رہائش بھی وہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News