پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان سے عاصم اظہر کے ساتھ بریک اپ کے حوالے سے سوال کیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ہانیہ عامر نے اپنے دوست پروڈیوسر عمر مختار کے ہمراہ ایک لائیو سیشن کیا جس کے دوران وہ اپنے مداحوں کے سوالوں کا جواب دے رہے ہیں۔
اس لائیو سیشن کے دوران ایک مداح نے عاصم اظہر سے علیحدگی کی وجہ پوچھی تو اداکارہ نے کہا کہ اس بارے میں مجھے کچھ معلوم نہیں ہے اور فوراً عمر مختار سے کہا کہ مجھ سے یہ سوال نہیں پوچھا جارہا تم سے پوچھ رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عمر مختار نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں میں نے عاصم کو نہیں چھوڑا اور کوئی کسی کو نہیں چھوڑتا، مصروفیات آڑے آجاتی ہیں۔
اس حوالے سے اداکارہ ہانیہ عامر کو متیھرا سمیت متعدد صارفین نے ویڈیو پر تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ ہانیہ، عاصم اظہر کا مذاق اڑا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News