Advertisement
Advertisement
Advertisement

جی جی حدید کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟

Now Reading:

جی جی حدید کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟

فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل جی جی حدید کا کہنا ہے کہ  انہوں نے جس ماحول میں پرورش پائی ہے  وہاں اُنہیں دو الگ قومیں دیکھنے کو ملیں اور ان کے پاس دو الگ وراثتیں بھی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جی جی حدید کے والد محمد حدید ایک فلسطینی ہیں جبکہ والدہ یولانڈا حدید ڈَچ امریکن ہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

اپنے حالیہ انٹرویو میں سُپر ماڈل نے بتایا کہ وہ اپنے پارٹنر جو کہ ایک پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار ہیں، ہم کس طرح سے ان مشکلات سے نمٹتے ہیں۔

جی جی حدید نے کہا کہ وہ پہلی نسل ہیں جو کہ دو الگ قوموں کا ملاپ ہیں، وہ اس صورتحال میں اپنے والدین سے متعلق سوچتے ہیں کہ وہ بھی ایسی صورتحال سے گزر چکے ہیں،  کیا اُن کے والدین اس صورتحال سے گزرنے کے لیے اُن کی مدد کرسکتے ہیں ۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ ’انہیں ایسا بھی محسوس کروایا گیا کہ عربی ہونے کے سبب اُن کا رنگ بہت زیادہ سفید ہے، ایسے میں آپ کو یہ جاننے کے لیے بہت وقت لگ جاتا ہے کہ آپ نسلی اعتبار سے کہاں فٹ ہیں۔‘

جی جی نے کہا کہ ’وہ یہ بھی سوچتی تھیں کہ کیا اپنے  سفید رنگ ہونے کی وجہ سے وہ عرب سے تعلق ہونے پر بات نہیں کرسکتیں؟‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’ایک دن اس موضوع کے بارے میں بیٹی کائی سے بات چیت کرنا اچھا ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر