Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایسا کیا ہوا کہ دولہا نے سالی سے شادی کرلی

Now Reading:

ایسا کیا ہوا کہ دولہا نے سالی سے شادی کرلی

 شادی والے دن ایسا کیا ہوا کہ دولہے کو سالی سے شادی کرنی پڑ گئی ، ایسے واقعات تو اکثر وبیشتر دیکھنے میں آتے ہیں جہاں دولہا بیوی کے انتقال کے کچھ عرصے بعد سالی سے شادی کر لیتا ہے لیکن بھارت میں ایسا عجیب وغریب واقعہ پہلی دفعہ پیش آیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا ,جہاں کم عمر دلہن اپنی شادی کی رسم پھیروں سے قبل بے ہوش ہوکر گر پڑی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی میں شریک خاتون نے بتایا کہ دلہن شادی کے روز بہتر محسوس نہیں کررہی تھی اور بے ہوش ہونے پر ایمبولنس کو بلایا گیا تو پیرامیڈیکس نے دلہن کی موت کی تصدیق کردی۔

مہمانوں کو لگا کہ دلہن کے انتقال کے بعد اب شادی کی تقریب منسوخ کردی جائے گی تاہم ایسا نہیں ہوا۔

Advertisement

اس موقع پردولہا منجیش کے گھر والوں نے لڑکی کے گھر والوں سے بات چیت کر کے متبادل حل تلاش کیا، اور اس دوران دولہے کو اس کی ہونے والی سالی سے شادی کا مشورہ دیا گیا ،جسے دلہن کے گھر والوں نے مان لیا  اور پھر دونوں کی شادی کرادی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دلہن کے بھائی کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے لئے ایک عجیب صورتحال تھی کہ میری ایک بہن کی میت ایک کمرے میں پڑی تھی اور دوسرے کمرے میں دوسری بہن کی شادی ہورہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر