
پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکار فیروز خان نے اپنے بیٹے محمد سلطان خان کے ساتھ تیراکی کرتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
انہوں نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹے کے ساتھ تیراکی کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ،جس کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں تم سب سے محبت کرتا ہوں۔‘
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
فیروز خان کی اس پوسٹ پر ان کی بہن ادکارہ حمیمہ ملک نے بھی کمنٹس سیکشن میں اپنے بھائی اور بھتیجے سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ’ ماشااللہ‘ لکھا ہے۔
واضح رہے کہ فیروز خان مارچ 2018 میں علیزے خان سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے،ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام محمد سلطان خان رکھا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News