Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی اداکار فلموں میں مسلمانوں کے منفی کردار کو بدلنے کیلئے کوشاں

Now Reading:

برطانوی اداکار فلموں میں مسلمانوں کے منفی کردار کو بدلنے کیلئے کوشاں

ہالی ووڈ کے 38 سالہ اداکار رِض احمد نے فلموں میں مسلمانوں کے دکھائے جانے والے انداز کو بدلنے کی کوشش کا آغاز کر دیا ہے، تاکہ اسکرین پر مسلمانوں کی نمائندگی کو بہتر بنایا جا سکے۔

اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر اس بارے میں بتایا ہے کہ انہوں نے مسلمانوں کی بڑے پردے پر نمائندگی میں بہتری لانے کے لئے اننبرگ انکلوژن انیشی ایٹو اور  پلرز فنڈاور فورڈ فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ایک چھوٹی سی کوشش کا آغاز کیا ہے۔

Advertisement

اداکار رض احمد کا کہنا ہے کہ فلموں میں مسلمانوں کے کردار کو بمشکل دکھایا جاتا ہے اور ہمیشہ منفی ہی دکھایا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ برطانوی اداکار نے اس سلسلے میں لوگوں سے بھی ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر