
پاکستانی اداکار نور حسن نے عالمی وباء کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی۔
تفصیلات کے مطابق اداکار نور حسن نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر ویکسین لگواتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصویر نور حسن نے مزاحیہ انداز میں ماسک پہننے کے فوائد بتاتے ہوئے لکھا ہے کہ ماسک پہننے کے فوائد میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب آپ کو ڈر لگ رہا ہو تو لوگ آپ کو دیکھ نہیں سکتے۔
[amazonad category=”Electronics”]
خیال رہے کہ اداکا ر نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز گزشتہ ماہ 25 مئی کو لگوائی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News