Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کو شوبز شخصیات کا مشورہ

Now Reading:

عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کو شوبز شخصیات کا مشورہ

شوبز شخصات کی جانب سے گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کو ایک دوسرے کی عزت اور احترام کرنے کا مشورہ دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار اور اداکارہ کے درمیان تعلقات ختم ہونے کے بعد سامنے آنے والی ناچاکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں ایک دوسرے کا احترام کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔

حال ہی میں ہانیہ عامر کی گلوکار عاشر وجاہت کے ساتھ کمرے میں بنائی گئی ایک ویڈیو وائرل ہونے پر چہ مگوئیاں ہوئیں کہ اداکارہ کے عاصم اظہر سے تعلقات ختم ہوگئے۔

Advertisement

ہانیہ عامر کی عاشر وجاہت کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے اور ان پر تنقید کے بعد عاصم اظہر نے بھی اداکارہ پر مبہم انداز میں تنقید کی تھی۔

عاصم اظہر کے بعد ہانیہ عامر نے بھی شکایتی پوسٹس کی تھیں، تاہم دونوں نے ایک دوسرے کا نام لئے بغیر اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں ماضی اور تعلقات کا ذکر کیا تھا۔

دونوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے حوالے سے نام لئے بغیر کی گئی تنقیدی پوسٹس کے بعد شوبز شخصیات نے بھی ان کے حوالے سے پوسٹس کیں اور دونوں کو مشورہ دیا کہ وہ ایک دوسرے کا احترام کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر