معروف اداکارہ حرا مانی کی اداکار ساحر لودھی کی نقل اتارتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حال ہی میں حرا مانی نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں ایک سیگمینٹ میں انہیں کہا گیا کہ وہ ساحر لودھی کی طرح بولیں۔

حرا مانی نے کہا کہ ساحر لودھی ایک ہی ہیں اورایک ہی رہیں گے، وہ انڈسٹری کی جان ہیں، اداکارہ نے پھر ساحر لودھی کی نقل اتاری جو مداحوں کی جانب سے پسند کی جارہی ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
واضح رہے کہ اداکارہ حرا مانی کی پچھلے 2 سے 3 سالوں میں اداکاری اور سوشل میڈیا پر انٹری کی وجہ سے فین فالونگ میں خوب اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News