Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیتو کپور نے بیٹے کا یادگار قصہ مداحوں کو سنادیا

Now Reading:

نیتو کپور نے بیٹے کا یادگار قصہ مداحوں کو سنادیا

بھارت کی معروف اداکارہ نیتو کپور نے بیٹے اداکار رنبیر کپور کے بچپن کا ایک یادگار قصہ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتو نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے رنبیر کپور کی بچپن میں کی گئیں شرارتوں کا تذکرہ کیا۔

[amazonad category=”Mobile”]

اداکارہ نے بتایا کہ ایک مرتبہ ہماری فیملی نیویارک میں تھی کہ رنبیر نے بلڈنگ میں لگے فائر الارم دیکھے، اس نے دیکھتے ہی سوچا کہ اگر اسے دبا دوں تو کیا ہوگا اور اس نے الارم کا بٹن دبا دیا۔

نیتو کپور نے بات جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ الارم بجاتے ہی آگ بجھانے والی کئی گاڑیاں بلڈنگ کے اردگرد آگئیں جس کے بعد رنبیر سخت خوفزدہ ہوگیا۔

Advertisement

اداکارہ کا کہنا تھا کہ رنبیر نے اس وقت یہ بات اپنی دادی کے سوا کسی کو نہیں بتائی اور کہا کہ یہ آپ کسی کو مت بتائیے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر