
ہانیہ عامر، پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک ملٹی ٹیلنٹڈ لڑکی ہیں جو کہ بہترین ادکارہ اور ماڈل ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اپنا یاک پرفیوم بھی لانچ کیا ہے۔
گزشتہ روز اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے ایک ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ہانیہ کی اس ویڈیو میں انہیں گیٹار بجاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
اس ویڈیو کے منظر عام پر اآنے کے بعد مداح یہ گمان کر رہے ہیں کہ شاید اب داکارہ گلوکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھنے والی ہیں۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News