فلم انڈسٹری کیلئے اُٹھائے گئے اقدامات پر فواد خان حکومت کے مشکور
پاکستانی نامور اداکار و ماڈل فواد خان، اپنی بہترین اداکاری اور اپنی چارمنگ شخصیت کے لئے جانے جاتے ہیں۔
اداکار فواد خان کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ 8 سال بعد وہ ڈرامہ انڈسٹری میں کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ فواد خان اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کے ساتھ ایک ڈرامے میں مرکزی کردار کے طور پر دکھائی دینگے۔
فواد خان کی ڈراموں میں واپسی کی خبروں سے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
خیال رہے کہ پاکستانی ڈرامہ اور کمرشل کے علاوہ بھی فواد خان بھارتی فلمون کی بھی زینت بن چکتے ہیں۔
[amazonad category=”Electronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
