
کامیڈین اداکار احمد علی بٹ نے ’ہاتھی کا بچہ‘ کہنے والے صارف کو کرارا جواب دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکار احمد علی بٹ کے ماضی کے ایک کمنٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف نے انہیں ’ہاتھی کا بچہ‘ کہہ دیا۔
[amazonad category=”Auto”]
انہوں نے اس تنقید پر جواب میں لکھا کہ آپ اپنے دماغ کو جیسا کہیں گے وہ ویسا ہی چلے گا ویسے ہاتھی کی سونڈ بھی کافی لمبی ہے، کبھی دیکھنا۔
واضح رہے کہ حال ہی میں اداکار احمد علی بٹ کے نئے ہیئر کٹ اور وزن میں غیر معمولی کمی کی نئی تبدیلی نے سب کو حیران کردیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News