Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے باعث اپنی ماں سے ملاقات نہیں کی،اداکارہ کا انکشاف

Now Reading:

کورونا کے باعث اپنی ماں سے ملاقات نہیں کی،اداکارہ کا انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث گزشتہ دو برس سے اپنی والدہ سے ملاقات نہیں کی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر والدہ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے میری خوبصورت ،شاندار ،متاثر کن اماں بے حد یاد آرہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ وبائی مرض کی وجہ سے آپ  سے تقریباً دو برس سے ملاقات نہیں ہوئی اور نہ ہی آپ کو قریب سے دیکھ سکی ہوں۔

[amazonad category=”Electronics”]

عروہ حسین نے لکھا کہ وہ جیسے ہی اپنی والدہ کو دیکھتی ہیں، بس ان سے گلے لگنے کا دل کرتا ہے ،پُرامید ہوں کہ جلد ایسا ممکن ہوسکے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اداکارہ عروہ حسین نے حال ہی میں کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کورونا سے صحتیابی کے بعد اپنی طاقت واپس لانے کے لئے کوشاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر