Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ادیب ابن انشاء کی94 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

Now Reading:

معروف ادیب ابن انشاء کی94 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے
ابن انشاء

کلام میں شگفتگی اورکما ل کی  نغمگی کے معروف ادیب ابن انشاء کی94 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔

ابن انشا کو 1978  میں صدارتی تمغا حسن کارکردگی سے بھی نوازہ گیا اور ان کا آخری سفرنامہ ’نگری نگری پھرا مسافر‘ ان کی وفات کے کئی سال بعد شائع کیا گیا۔

معروف مزاح نگار ابن انشاء کا اصل نام شیر محمد خان تھا جب کہ ان کا تخلص انشاء تھا، وہ صرف مزاح نگار ہی نہیں بلکہ مقبول شاعر بھی تھے۔

ان کی شاعری اردو ادب میں خاص مقام اور مرتبہ رکھتی ہے، شیر محمد خان کو ابن انشاء کے نام سے ہی شہرت حاصل ہوئی، یہی وجہ ہے کہ اردو ادب میں ان کے اصل نام سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔

ان کی نظم ’انشاء جی اُٹھو، اب کوچ کرو‘ اُستاد امانت علی خان مرحوم کی آواز میں آج تک شائقینِ موسیقی کے کانوں میں رس گھول رہی ہیں۔

Advertisement

اردو ادب کا یہ گراں قدر سرمایہ 11 جنوری 1978 کو علالت کے باعث لندن میں انتقال کر گیا اور انہیں کراچی کے پاپوش نگر قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر