بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی شادی کی پرانی تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہورہی ہیں ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اکشے کمار اور ٹوئنکل کی شادی 17 جنوری سال 2001 میں ہوئی تھی ان کے دو بچے ہیں ۔
[amazonad category=”Auto”]
بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دونوں کی شادی کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں جنہیں مداح خوب پسند کررہے ہیں۔
یہ تصاویر اکشے کمار نے رواں سال 17 جنوری کو اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ پر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھیں، اب یہ تصاویر دوبارہ وائرل ہورہی ہیں۔
واضح رہے کہ رواں برس دونوں ساروں نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ منائی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News