
پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماورا حیسن کی چند تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ لگایا جارہا ہے کہ وہ بھی شادی کررہی ہیں۔
اداکارہ و مادل ماورا حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی مایو کے جوڑے میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں ماورا حسین مایو کا پیلا جوڑا پہنی ہوئی ہیں اور بالکل سادہ انداز میں ایک دلہن کی طرح لگ رہی ہیں۔
اس کےعلاوہ اپنے اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ماورا نے ’الحمداللہ‘ کا کیپشن استعمال کیا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News