
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹر کے خوبرو اداکار نوید رضا نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ برتھ ڈے کی تصاویر سامنی آئی ہیں۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتنے شاندار طریقے سے اداکار نوید رضا نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ منائی ہے۔
ان تصاویر میں اس خوبصورت جوڑے کے ہمراہ انکی بیٹی بھی موجود ہے جو اس موقع کو بھرپور انجوائے کرتی نظر آرہی ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ نوید رضا کی اہلیہ کا نام کنول قدیر ہے جو کہ پیشے سے ایک ڈاکٹر ہیں جبکہ انی بیٹی کا نام منال نوید ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News