
اداکارہ حمائمہ ملک نے شرمیلا فاروقی کے دِل کو ان کے چہرے کی طرح خوبصورت قرار دے دیا۔
[amazonad category=”Electronics”]
تفصیلات کے مطابق حمائمہ ملک نے انسٹاگرام پر ایک پرانی تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ کے ہمراہ شرمیلا فاروقی کو دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے تصویر کے کیپشن پر لکھا کہ یہ میری زندگی کی وہ انسان ہیں جو چہرے کی طرح دِل سے بھی خوبصورت ہیں۔
اداکارہ کی پوسٹ پر شرمیلا فاروقی نے محبت بھرے انداز میں کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا باطن بالکل آپ کے ظاہر کی طرح خوبصورت ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News