Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلیپ کمار اسپتال سے ڈسچارج ،سائرہ بانو کی خوشی دیدنی

Now Reading:

دلیپ کمار اسپتال سے ڈسچارج ،سائرہ بانو کی خوشی دیدنی

بالی ووڈ کی ماضی کی اداکارہ اور لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی نے دلیپ صاحب کو اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کے بعد ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے دلیپ کمار کی صحت یابی کے لئے دعا کی تھی، اس وقت سائرہ بانو کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہیں تھا ۔

یاد ہے کہ دلیپ کمار کے پھیپھڑے کے ایک کامیاب آپریشن کے بعد ممبئی کے اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

اس موقع پر سائرہ بانو نے شوہر کی صحتیابی کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ دلیپ صاحب گھر واپس آگئے ہیں، آج میں بہت خوش ہوں، ان سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنھوں نے دلیپ صاحب کی تندرستی کے لیے دعائیں کیں ۔

اس دوران سائرہ بانو نے کہا کہ اب ہم انھیں اینٹی بایوٹکس دیتے رہیں گے کیونکہ انکے پھیپھڑوں میں پانی جمع ہوجاتا ہے، یہ بڑا اہم اور نازک وقت ہے۔

واضح رہے کہ فلمی دنیا میں ایک علامت کی حیثیت کے حامل 98 سالہ دلیپ کمار کو سانس کی تکلیف کے باعث 6 جون کو ممبئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر