پاکستانی ڈراموں میں پذیرائی حاصل کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ آئے دن اپنے بالوں کے منفرد انداز اور کبھی اپنی معصوم سی تصاویر کو لے کر سوشل میڈیا پر مقبول رہتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ کی ایک تصویر سامنے آئی جو کہ 8 سال پہلے کی ہے۔

یہ تصویر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنت کی اسٹوری کے ذریعے شیئر کی ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
