
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ادکارہ علیزے شاہ اپنے بالوں کے منفرد انداز اور کبھی اپنی معصوم سی تصاویر کو لے کر سوشل میڈیا پر مقبول رہتی ہیں۔
آج اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بہت معصوم نظر آرہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی اس وائرل ویڈیو میں ایک باغی کیپشن کا استعمال کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ’ انہیں کسی کی کوئی فکر نہیں ہے۔
اداکارہ کے اس انداز پر صارفین نے علیزے شاہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے منفی کمنٹس کا انتخاب کیا ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News