
پاکستانی اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز اپنے انوکھے اور بولڈ انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر نظر آتی ہیں۔
گزشتہ روز اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ شہزادی کی مانند نظر آئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سعیدہ امتیاز کی اس ویڈیو میں وہ ایک ڈزنی ورلڈ کی شہزادی کی طرح کا لباس پہنی نظر آئی ہیں ۔
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سعیدہ امتیاز نے ایک کییشن کے ساتھ شیر کیا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’جو شخص اپنی بیوی، بہن اور بیٹی کو ایک شہزادی کی طرح رکھتا ہےتو یقیناً اسکی پرورش ایک ملکہ کے سائے میں ہوئی ہے‘۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News